Selected & Approved Writers Roster
Verified candidates assigned to content categories for the current publishing cycle.
0 writers
| # | Writer (Name, ID & Status) | Earnings, Bonus & Withdrawal | Total Payout in 2026 |
|---|
انتخاب کے اصول اور لکھنے کے معیارات
براہ کرم آرٹیکل جمع کروانے سے پہلے ان ہدایات کو غور سے پڑھ لیں۔
- پہلے سے شائع شدہ مواد کا مطالعہ: رائٹرز ویب سائٹ پر موجود سابقہ آرٹیکلز ضرور پڑھیں۔ آپ کا آرٹیکل منفرد ہونا چاہیے۔
- موضوعات کی تکرار سے گریز: جن موضوعات پر پہلے آرٹیکلز شائع ہو چکے ہیں، ان پر دوبارہ مواد شائع نہیں کیا جائے گا۔
- مکمل اوریجنل مواد: ہر آرٹیکل صرف جابز بلاگز کے لیے لکھا جانا چاہیے۔ کسی دوسرے ذریعے سے کاپی شدہ مواد قابل قبول نہیں ہے۔
⚠️
کانٹینٹ پالیسی: کاپی شدہ، سپن شدہ، سرقہ شدہ (Plagiarized) یا بغیر انسانی تحقیق کے مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ مواد قابل قبول نہیں ہے۔
Have Questions Regarding Your Application?
Our editorial team is here to assist shortlisted writers with onboarding, topic allocation, and withdrawal processing.