ہمارے معزز پرنسپل شركة سبك (SAPAC) کو درج ذیل ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے:
ٹریلر ڈرائیور1700 SR
مکسچر ڈرائیور1500 SR
ایکسیویٹر آپریٹر1400-1500 SR
جے سی بی آپریٹر1200 SR
ڈمپ ٹرک ڈرائیور1500 SR
بلڈوزر آپریٹر1400-2000 SR
اسفالٹ پیور آپریٹر1400-2000 SR
لوڈر ایشاول آپریٹر1400-1500 SR
گریڈر آپریٹر1400-2000 SR
بوم ٹرک آپریٹر1500 SR
موبائل کرین آپریٹر1400-2500 SR
وڈیو آپریٹر100 / دن
انٹرویو: 10 اگست
عمر: 24 تا 45 سال
نوٹ: رش سے بچنے کیلئے انٹرویو سے پہلے اپنے تمام کاغذات جمع کروائیں اور رجسٹریشن لازمی کروائیں۔ بغیر رجسٹریشن والوں کو ٹیسٹ میں داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ کمپنی رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ مفت فراہم کرے گی۔ دیگر مراعات مقامی لیبر قانون کے مطابق دی جائیں گی۔ ڈیوٹی 10 گھنٹے، معاہدہ مدت 2 سال۔