Saudi Arabia Jobs Advertisement
فریش اور تجربہ کار دونوں حضرات اپلائی کر سکتے ہیں

فوری ضرورت برائے سعودی عرب

ہمارے معزز پرنسپل شركة سبك (SAPAC) کو درج ذیل ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے:
ٹریلر ڈرائیور 1700 SR
مکسچر ڈرائیور 1500 SR
ایکسیویٹر آپریٹر 1400-1500 SR
جے سی بی آپریٹر 1200 SR
ڈمپ ٹرک ڈرائیور 1500 SR
بلڈوزر آپریٹر 1400-2000 SR
اسفالٹ پیور آپریٹر 1400-2000 SR
لوڈر ایشاول آپریٹر 1400-1500 SR
گریڈر آپریٹر 1400-2000 SR
بوم ٹرک آپریٹر 1500 SR
موبائل کرین آپریٹر 1400-2500 SR
وڈیو آپریٹر 100 / دن
انٹرویو: 10 اگست
عمر: 24 تا 45 سال
نوٹ: رش سے بچنے کیلئے انٹرویو سے پہلے اپنے تمام کاغذات جمع کروائیں اور رجسٹریشن لازمی کروائیں۔ بغیر رجسٹریشن والوں کو ٹیسٹ میں داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ کمپنی رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ مفت فراہم کرے گی۔ دیگر مراعات مقامی لیبر قانون کے مطابق دی جائیں گی۔ ڈیوٹی 10 گھنٹے، معاہدہ مدت 2 سال۔
الفیصل اینڈ ملک ہیوی مشینری سنٹر
(مين پشاور روڈ نزد ڈیوٹیا شوروم ترنول اسلام آباد)
0332-6664498 / 0315-5507354 / 0318-5103287 / 0312-9261143