Overseas Job Advertisement - Kuwait

فوراً برائے کویت (KUWAIT)

کویت کی مشہور کمپنی فرسٹ گروپ کے لیے بہت بڑی تعداد میں فوری ضرورت ہے۔ کل تعداد: 1605

پلاستر مین

150 کویتی دینار

بلڈنگ الیکٹرنشین

150 کویتی دینار

بلڈنگ پینٹر

150 کویتی دینار

ڈکٹ مین

150 کویتی دینار

ٹائل میسن

150 کویتی دینار

ٹیکنیشین (HVAC)

150 کویتی دینار

جپسیم بورڈ کارپینٹر

150 کویتی دینار

ڈکٹ انسولیٹر

150 کویتی دینار

فائر ایکسینگ ویلڈر

120 کویتی دینار

ڈکٹ ہیلپر

120 کویتی دینار

پلاستر مین ہیلپر

120 کویتی دینار

ٹائل میسن ہیلپر

120 کویتی دینار

جپسیم بورڈ ہیلپر

120 کویتی دینار

ڈکٹ مین ہیلپر

120 کویتی دینار

بلڈنگ پینٹر ہیلپر

120 کویتی دینار

HVAC ٹیکنیشین ہیلپر

120 کویتی دینار

لیبر

120 کویتی دینار
عمر: 21 تا 50 سال
معاہدہ مدت: 2 سال
رجسٹریشن جاری ہے
ٹیسٹ و انٹرویو: 31 اگست اور 01 ستمبر
نوٹ: جو حضرات کویت میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ اپنا پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ آج ہی بنوانے کے لیے دے دیں۔ ڈیوٹی 08 گھنٹے، رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ، طعام مہیا کیا جائے گا۔ مقامی خواہش مند حضرات اپنے اصل کاغذات کے ساتھ تشریف لائیں۔