Home
Blogs
Career
Govt Jobs
Private Jobs
Loans & Schemes
فوری ویزہ فوری ضرورت برائے سعودی عرب
فوری ویزہ فوری ضرورت برائے سعودی عرب فوری روانگی
سعودی عرب کی مشہور و معروف ٹرانسپورٹ کمپنی کیلئے درج ذیل افراد کی ضرورت ہے
لوڈنگ ان لوڈنگ
تنخواہ 900 ريال+3 ٹائم کھانا یا 300 ريال
ڈرل مشین ہیلپر
تعداد: 10
تنخواہ 2000 تا 2500 ريال
ڈرل مشین آپریٹر
تعداد: 10
تنخواہ 3 ٹائم کھانا
ڈیوٹی 10 گھنٹے، رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے، انٹرویو: 20 اگست کو مانیز سلیکشن کی موجودگی میں، فوری ٹو ڈی بہت انگلش آتی ہو
زین کنسلٹنٹس آفس نمبر 405، 4th فلور نور موبائل مال پلازہ 6th روڈ راولپنڈی اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز
LIC: OP&HRD/5212/RWP
0327-1110888 / 0326-3330072
Email: zainmanpower5212@gmail.com PTN:4692986 Date:2026