مغل اساکو - فوری ضرورت برائے رومانیہ

ہمارے معزز پرنسپل کو رومانیہ کی مشہور و معروف کمپنی کیلئے درج ذیل ہنر مندوں کی فوری ضرورت ہے تعداد 47

پوزیشن / پیشہ تنخواہ پوزیشن / پیشہ تنخواہ
ایئر کنڈیشنگ یونٹ انسٹالر 680 ڈالر + اوور ٹائم مکینیکل فٹر 680 ڈالر + اوور ٹائم
پلمبر (سینری گیپس انسٹالیشن) 680 ڈالر + اوور ٹائم پلاستر پینٹر 680 ڈالر + اوور ٹائم
ریسسٹوریشن کارپینٹر 680 ڈالر + اوور ٹائم سٹون میسن 680 ڈالر + اوور ٹائم
ریپر ورکرز 680 ڈالر + اوور ٹائم کنسٹرکشن ورکرز 680 ڈالر + اوور ٹائم

دیگر سہولیات: رہائش, میڈیکل, ٹرانسپورٹ بذریعہ کمپنی دیگر مراعات لبرل قانون کے مطابق۔

نوٹ: خواہشمند حضرات پاسپورٹ کے ہمراہ رابطہ کریں۔

ٹیسٹ انٹرویو: 19 اگست کو ڈپلیکیشن کی موجودگی میں ہوں گے۔

مغل اساکو اوورسیز ایمپلائمنٹ پرموٹرز

ٹیسٹ انٹرویو بمقام: نزد بلال ہسپتال, Zoom پٹرول پمپ کے سامنے صادق آباد روڈ, راولپنڈی

فون نمبرز:
0334-5602641 | 0343-6317071 | 0320-5630585