General Headquarters (GHQ) - Job Advertisement

آسامیاں خالی ہیں

1. جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں بطور سویلین کی بھرتی کے لیے بی پی ایس 01 سے 05 تک درج ذیل خالی آسامیوں پر صرف ضلع راولپنڈی/اسلام آباد کا مقامی ڈومیسیل رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اہلیت کے لیے شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں:-

نمبر شمار آسامی کا نام مع تنخواہ کا سکیل کم از کم تعلیمی قابلیت و دیگر شرائط عمر کی حد (بشمول عمر کی رعایت) تعداد آسامی ڈومیسیل
1 سکیورٹی گارڈ (BPS-5) ا. میٹرک یا
پاک آرمی سے 10-15 سال کی ملازمت۔
ب. کم از کم قد 5 فٹ 7 انچ۔
18 سے 30 سال 5 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
2 سویلین ڈرائیور (BPS-4) ا. پرائمری پاس
ب. کوکارٹ (LTV/HTV) ڈرائیونگ لائسنس
ج. گاڑیوں کی بنیادی مرمت کا اہل ہو۔
د. فوجی ریٹائرڈ کو ترجیح دی جائے گی۔
18 سے 30 سال 2 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
3 اپ ہولسٹریر (BPS-4) (Upholsterer) ا. اپ ہولسٹرینگ کے کام میں مہارت رکھتا ہو۔
ب. سرکاری یا نجی ادارے میں پانچ سالہ تجربہ۔
18 سے 30 سال 1 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
4 سینیئر بائنڈر (BPS-3) ا. مڈل پاس ب. پرنٹنگ پریس کا تجربہ رکھتا ہو۔ 18 سے 30 سال 1 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
5 جونیئر مشین مین (BPS-3) ا. مڈل پاس ب. پرنٹنگ پریس میں 2 سالہ تجربہ۔ 18 سے 30 سال 1 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
6 اٹینڈنٹ (BPS-2) ا. مڈل پاس ب. میوزیم میں کام کا تجربہ۔ 18 سے 30 سال 1 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
7 فائر مین (BPS-2) ا. مڈل پاس ب. فائر فائٹنگ میں ٹریننگ اور تجربہ۔ 18 سے 35 سال 2 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
8 جونیئر بائنڈر (BPS-2) ا. پرائمری پاس ب. پرنٹنگ پریس کا تجربہ رکھتا ہو۔ 18 سے 30 سال 1 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
9 نائب قاصد (BPS-1) پرائمری پاس 18 سے 30 سال 30 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
10 میس ویٹر (BPS-1) پرائمری پاس 18 سے 30 سال 4 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
11 کک (BPS-1) پرائمری پاس 18 سے 30 سال 4 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
12 چوکیدار (BPS-1) پرائمری پاس 18 سے 30 سال 2 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
13 انکر (BPS-1) ا. پرائمری پاس ب. پرنٹنگ پریس کا تجربہ رکھتا ہو۔ 18 سے 30 سال 1 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
14 سینیٹری ورکر (BPS-1) پرائمری پاس 18 سے 30 سال 1 لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
  1. درخواست دہندگان صرف آن لائن درخواست جمع کرائیں۔
  2. آن لائن درخواست فارم ویب سائٹ https://www.amdte-rect.gov.pk پر دستیاب ہیں۔