Government Graduate College for Women, Samanabad Lahore - Job Advertisement

از دفتر پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور

اشتہار برائے جزوقتی خدمات

کالج ہذا میں فرسٹ / سیکنڈ شفٹ کلاس پڑھانے کے لئے عارضی بنیادوں پر تدریسی عملہ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے۔

نمبر شمار نام آسامی تعلیمی قابلیت / تجربہ
1 لیکچرر برائے:
کمپیوٹر سائنس، کامرس، انگریزی، اردو، اسلامیات، ایجوکیشن، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، پاکستان سٹیدیز، سائیکالوجی، سٹیٹ، اور ریاضی
ایم اے، ایم ایس سی یا 16 سالہ مساوی تعلیم (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) کوالیفائیڈ

کالج کیمپس میں عارضی بنیاد پر خدمات جب اور جہاں کی بنیاد پر ضرورت ہے۔ خواہشمند امیدواران اپنی درخواست مورخہ 12/08/2026 تک کالج میں آفس اوقات میں جمع کروائیں۔

انٹرویو کے دوران کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔ بوقت انٹرویو تمام اصل اسناد اور دستاویزات مع ایک مکمل تصدیق شدہ سیٹ لازماً لے کر آائیں۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔

پروفیسر ڈاکٹر عارفہ زریں
پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور

IPL No. 7735