اسکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری میں جاری ڈپریشن "اپ گریڈیشن آف آر ایچ آئی ٹو اسکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری فیصل آباد" کے تحت درج ذیل آسامیوں کے لئے صوبہ پنجاب کے ڈومیسائل حاملہ ہذا امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں ان آسامیوں پر بھرتی سٹینچنٹ سٹاف کے طور پر (89 دن کیلئے) اور ضرورت کے مطابق کی جائے گی۔
| نام اسامی | تعداد آسامی | مدت | اہلیت و تجربہ |
|---|---|---|---|
| جونیئر کمپیوٹر آپریٹر | 02 | 89 دن کیلئے |
|
| ڈرائیور | 01 | 89 دن کیلئے |
|
| کک | 01 | 89 دن کیلئے |
|
| مالی | 01 | 89 دن کیلئے |
|
دستخط
پنسپل سکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری
چک نمبر 7 ج۔ ب، ہال انڈسٹریل اسٹیٹ روڈ، فیصل آباد
IPL No. 8043