Maryam Nawaz Community Health Inspector Job Advertisement

پنجاب میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کے تحت

مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر

اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کوئی بھی ڈپلومہ یا مساوی قابلیت ہے، تو آپ اس پوزیشن کے لیے موزوں ہیں:

پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں مخصوص نشستیں

50,000/- ماہانہ تنخواہ

گھر کے قریب ترین علاقہ / یونین کونسل میں کام کرنے کا موقع

عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 16 اگست 2026

آسامیوں کی معلومات، ہدایات اور اپلائی کرنے کے لیے chi.pshealthpunjab.gov.pk پر جائیں یا دیئے گئے کیو آر کوڈ کو اسکین کریں

پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام، پروجیکٹ امپلیمنٹیشن یونٹ، مریم نواز ہیلتھ کلینک
محکمہ صحت و آبادی حکومت پنجاب

مزید معلومات کے لیے:
1033 پر کال کریں

SPL-802