Directorate of Monitoring, Home Department Job Advertisement

ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ، ہوم ڈیپارٹمنٹ

روزانہ اجرت کی بنیاد پر سٹاف کی ضرورت ہے

ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ، ہوم ڈیپارٹمنٹ، گورنمنٹ آف پنجاب، میں خالصتاً عارضی بنیاد پر مندرجہ ذیل آسامی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمار نام آسامی تعداد عمر کی حد قابلیت و تجربہ مقام آسامی
1 اٹینڈنٹ (نائب قاصد) 01 18 تا 30 سال لکھنا پڑھنا جانتا ہو۔ تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی لاہور

شرائط و ضوابط:

  1. درخواستیں سادہ کاغذ پر بذریعہ ڈاک ارسال کریں جن کے ساتھ تصدیق شدہ قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تعلیمی کوائف، تجربہ کا سرٹیفیکیٹ اور 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ہوں۔
  2. درخواستیں زیر دستخطی کو 2026-08-15 تک موصول ہو جانی چاہیے۔ بعد میں موصول ہونے والی اور نامکمل درخواستیں ناقابل غور ہوں گی۔
  3. صرف شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواران کو ہی انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا اور انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران کو کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
  4. محکمہ ہذا کو اختیار ہوگا کہ بغیر وجہ بتائے بھرتی کا عمل کسی بھی وقت منسوخ یا ملتوی کر دے۔

الاشتہر
دستخط
ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن)، ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ، ہوم ڈیپارٹمنٹ
346-B, VSAT Building, Adjacent to Arfa Software Technology Park,
Main Ferozpur Road, Lahore
042-99233210-11

IPL No. 7927