Department of Archaeology Punjab Daily Wages Jobs 2026-2027

اشتہار براۓ ڈیلی ویجز آسامیاں

محکمہ آثار قدیمہ، حکومت پنجاب کو لاہور اور دیگر دفاتر میں درج ذیل آسامیاں روزانہ اجرت (Contingent Paid Staff) کی بنیاد پر پر کرنے کے لیے براۓ سال 2026-2027 درکار ہیں:
نمبر شمار نام آسامی تعداد جگہ تعیناتی اہلیت / قابلیت
1 گرافک آرٹسٹ / آرکیٹیکٹ 1 ہیڈ آفس، لاہور Bachelor میں Architecture کی ڈگری
2 سوپر 1 قصور میوزیم پرائمری پاس
3 سوپر 1 لالہ موسیٰ میوزیم پرائمری پاس
4 گرافک آرٹسٹ / آرکیٹیکٹ 9 شالا مار سیکشن، لاہور Bachelor میں Architecture کی ڈگری
5 سب ڈویژنل آفس، ملتان 1 سب ڈویژنل آفس، ملتان پرائمری پاس
6 مالی کم چوکی دار 3 سب ڈویژنل آفس، بہاولپور 3 سال کا تجربہ
7 مالی کم چوکی دار 3 ہر پٹ میوزیم، ساہیوال ڈیلیوی میں 3 سال کا تجربہ
8 گرافک آرٹسٹ / آرکیٹیکٹ 1 سب سرکل آفس، ٹیکسلا Bachelor میں Architecture کی ڈگری
9 گرافک آرٹسٹ / آرکیٹیکٹ 1 ہرن مینار، شیخوپورہ Bachelor میں Architecture کی ڈگری
10 مالی 1 ہرن مینار، شیخوپورہ 3 سال کا تجربہ
11 گرافک آرٹسٹ / آرکیٹیکٹ 1 روہتاس فورٹ، جہلم Bachelor میں Architecture کی ڈگری
12 ڈرائیور 1 روہتاس فورٹ، جہلم مڈل پاس + LTV ڈرائیونگ لائسنس اور 3 سال کا تجربہ
شرائط و ضوابط:
  1. کامياب درخواست گزار کو مستقل ملازمت کے لیے کسی بھی عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی حق حاصل نہ ہوگا۔
  2. کامياب درخواست گزار کو محدود مدت یا تعیناتی کا حکم نامہ 89 دن کے لیے جاری کیا جاۓ گا اور