Maryam Nawaz Community Health Inspector Jobs - Punjab Health Department

محکمہ صحت و آبادی حکومت پنجاب

پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام - پروجیکٹ امپلیمنٹیشن یونٹ - مریم نواز ہیلتھ کلینک

پنجاب میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کے تحت
مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر
50,000/- ماہانہ تنخواہ
پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں مخصوص نشستیں

اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کوئی بھی ڈپلومہ یا مساوی قابلیت ہے، تو آپ اس پوزیشن کے لیے موزوں ہیں:

  • پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل سے رجسٹرڈ شدہ
  • چارج نرس
  • لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV)
  • مڈوائف / کمیونٹی مڈوائف (CMW)
  • FWW

آسامیوں کی معلومات، ہدایات اور اپلائی کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں یا بار کوڈ کو اسکین کریں:

chi.pshealthpunjab.gov.pk

گھر کے قریب ترین علاقہ / یونین کونسل میں کام کرنے کا موقع
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 ستمبر 2026