WAPDA - Decade of Dams - ضرورت برائے سیکیورٹی اسٹاف

WAPDA

Decade of Dams

ضرورت برائے سیکیورٹی اسٹاف - واپڈا پراجیکٹس
واپڈا کے اپنے مختلف پراجیکٹس میں سیکیورٹی اسٹاف کی فوری ضرورت ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے:
نمبر شمار نام آسامی تعلیم تجربہ عمر
1 سیکیورٹی انسپکٹر (BPS-15) میٹرک یا فوج سے مساوی مسلح افواج سے ریٹائرڈ صوبیدار یا نائب صوبیدار یا مساوی زیادہ سے زیادہ 50 سال
2 سیکیورٹی سارجنٹ (BPS-08) میٹرک یا فوج سے مساوی مسلح افواج سے ریٹائرڈ حوالدار یا نائیک یا مساوی زیادہ سے زیادہ 45 سال
3 سیکیورٹی گارڈ (BPS-06) میٹرک یا فوج سے مساوی مسلح افواج سے ریٹائرڈ سپاہی / ڈرائیور یا مساوی زیادہ سے زیادہ 43 سال
نوٹ: سیکیورٹی سارجنٹ / سیکیورٹی گارڈ کے لیے بلوچستان، گلگت بلتستان اور فاٹا کے رہائشی مسلح افواج سے ریٹائرڈ افراد کے لیے تعلیمی قابلیت کم از کم مڈل یا فوج سے مساوی ہوگی۔
شرائط و ضوابط:
  1. پھرتی پاکستان میں واپڈا کے پراجیکٹس کے لیے ہے۔ منٹیننس فراہم کو واپڈا کے کسی بھی پراجیکٹ پر تعینات کیا جا سکتا ہے۔
  2. ریٹائرڈ آرمی فورسز کے لیے مسلح افواج کی سروس کم از کم 08 سال، کردار مورثی اور میڈیکل کیٹگری 'اے' ہونا ضروری ہے۔
  3. آپریشنل امور ان رماھات، راہ راست، ضربِ عضب، کشمیر، بلوچستان میں آپریشن کا تجربہ رکھنے والوں کو، ایس.بی. گروپ کے کمانڈوز، کمانڈو کورس کوالیفائیڈ اور تربیت بھارتی کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
  4. مسلح افواج سے برخاستہ اور ریموو کی جانے والے افراد قابلِ نہ ہوں گے۔
  5. یہ بھرتی "Lumpsum Basis" پر تین سال کے لیے ہوگی۔
  6. تین سال مسلسل تسلی بخش کارکردگی کی بنا پر آپ کی ملازمت میں توسیع یا ڈوم پر کیا جا سکتا ہے۔
  7. تمام امیدواروں سے ابتدائی مرحلہ میں فزیکل ٹیسٹ (دوڑ اور چند) و چھپانی کی پائش، کونس آپ، خون اور اور پیپ آست لیپ ٹیسٹ لیا جائے گا اور فزیکل ٹیکسٹ کے کامیاب امیدواروں سے تحریری ٹیسٹ لیا جائے گا۔
  8. PET تحریری اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ اس سلسلے میں کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
اپلائی کرنے کا طریقہ:
  1. امیدواروں کو ٹیسٹ فیس جمع کروانی ہوگی۔ جو کہ بینکنلٹی 300/- روپے سے بھی کمونی فنانشل وینگ کی برانچ پی ڈی اے WAPDA DG Finance (B&C) جنرل پبلک اکاؤنٹ نمبر PK20NBPA0416003000648112 میں مقررو چالان جمع کرانی ہوگی۔
  2. مندرجہ بالا اشتراک کا پتہ دینے والے درخواست دہندہ جوموقع پر 60 پاسپورٹ تصویر، شناختی کارڈ کا آرڈر، تعلیمی قابلیت، توثیق شدہ کاپیوں اور فیس پیچ کروانے کی رسید درج ذیل ایڈریس پر ارسال کریں۔ مقررہ تاریخ کے بعد (10 دن اشتہار کی اشاعت سے) وصول ہونے والی درخواستیں ناقابلِ قبول ہوں گی۔
ایڈریس
سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ
G-67، واپڈا ہاؤس لاہور۔ 042-99202049
لیفٹیننٹ کرنل پیرزادہ عثمان ہاشمی (ریٹائرڈ)
ڈائریکٹر سیکیورٹی واپڈا