آسامیاں خالی ہیں - 153 آرڈیننس یونٹ بہاولپور

آسامیاں خالی ہیں

153 آرڈیننس یونٹ بہاولپور کینٹ کو مندرجہ ذیل اسامیوں پر تقرری کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار اسامی کا نام مع سکیل تعلیمی قابلیت صوبائی کوٹہ اور اسامیوں کی تعداد عمر کی حد
1 اسسٹنٹ سٹور کیپر
(بی پی ایس-09)
(الف) میٹرک۔
(ب) قانہ کا نالج/ایڈمنسٹریشن کا تجربہ۔
(ج) کسی مستند ادارے سے 1 سال کا سٹور کیپنگ اور سٹور مینجمنٹ کا تجربہ۔
پنجاب: 1 18 سے 30 سال
2 سٹور مین
(بی پی ایس-07)
(الف) میٹرک۔
(ب) قانہ کا نالج/ایڈمنسٹریشن کا تجربہ۔
(ج) کسی مستند ادارے سے قانہ کا سٹور کیپنگ اور سٹور مینجمنٹ کا تجربہ۔
یا
(الف) بی ڈی/ آئی زیڈ این (تمام آرمڈ فورسز) حین کا متعلقہ تجربہ ہو۔
(ب) قانہ کا نالج/ایڈمنسٹریشن کا تجربہ۔
سندھ دیہی: 1 18 سے 33 سال
3 نائیک سکیل-10 (وہییکل مکینک)
(بی پی ایس-07)
(الف) میٹرک۔
(ب) مستند ادارے سے 1 سال کا وھییکل مکینک کا تجربہ۔
میرٹ: 1 18 سے 30 سال
4 نائیک سکیل-10 (آٹو الیکٹرریشن)
(بی پی ایس-07)
(الف) میٹرک۔
(ب) مستند ادارے سے 1 سال کا آٹو الیکٹرریشن کا تجربہ۔
میرٹ: 1 18 سے 30 سال
5 ڈرائیور رسال
(بی پی ایس-04)
(الف) پرائمری پاس۔
(ب) LTV لائسنس ہولڈر۔
(ج) متعلقہ شعبے میں تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
لوکل: 1 18 سے 30 سال
6 کارپینٹر
(بی پی ایس-03)
(الف) پرائمری پاس۔
(ب) متعلقہ شعبے میں 6 ماہ کا تجربہ۔
لوکل: 2 18 سے 30 سال
7 پینٹر/کارمین
(بی پی ایس-03)
(الف) پرائمری پاس۔
(ب) متعلقہ شعبے میں 6 ماہ کا تجربہ۔
(ج) مستند ادارے سے متعلقہ شعبہ کا ڈپلومہ۔
لوکل: 1 18 سے 30 سال