آرڈیننس ڈپو نوشہرہ - اسامیاں خالی ہیں

اسامیاں خالی ہیں

آرڈیننس ڈپو نوشہرہ کے تحت درج ذیل اسامیوں کے لئے مستقل بنیاد پر تقرری کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار نام آسامی پیسکیل تعداد آسامی کم از کم تعلیمی معیار علاقائی کوٹہ
1 ایل ڈی سی (LDC) 11 03 1) میٹرک۔
ب) کم از کم ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ۔
ج) پروبیشن پیریڈ کے دوران 3 ہفتوں کا NITB کورس پاس کرنا ہوگا۔
پنجاب: 2
سندھ (اربن): 1
2 سٹورمین (Storeman) 07 01 1) میٹرک۔
ب) 6 ماہ کا کمپیوٹر ڈپلومہ۔
ج) 6 ماہ سٹور کیپنگ میں مستند ادارے سے تجربہ۔
پنجاب
3 ڈرائیور (CMD) 04 02 1) پرائمری۔
ب) ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہے۔
ج) ڈرائیونگ کے ساتھ تکنیکی کام میں بھی مہارت ہو۔
د) کسی مستند ادارے سے ڈرائیونگ اور اس سے متعلقہ سرٹیفیکیشن یا ڈپلومہ۔
مقامی
4 الیکٹرিশین (Elec) 04 01 پرائمری بمعہ متعلقہ کام میں چھ ماہ کا تجربہ۔ مقامی
5 کارپینٹر 03 02 پرائمری بمعہ متعلقہ کام میں چھ ماہ کا تجربہ۔ مقامی
6 سائیزر (Sawyer) 03 01 پرائمری بمعہ متعلقہ کام میں چھ ماہ کا تجربہ۔ مقامی
7 فائر مین (Fire Crew) 02 01 پرائمری بمعہ متعلقہ کام میں چھ ماہ کا تجربہ۔ مقامی
8 نائب قاصد 01 01 پرائمری پاس۔ مقامی
9 لیبر (USM) 01 05 پرائمری پاس۔ مقامی
10 کک (Cook) 01 01 پرائمری پاس۔ مقامی
درخواستیں جمع کرانے کا طریقہ:
  1. خالی اسامیوں پر بھرتی میرٹ اور صوبائی کوٹہ کے مطابق ہوگی۔ خواتین کا 10 فیصد، اقلیت کا 5 فیصد اور معذور افراد کا 2 فیصد کوٹہ قابلیت کے مطابق مختص ہے۔
  2. اسامیوں کے لئے عمر کی حد 18 تا 30 سال ہے۔ بلوچ دیہی، بلوچستان اور فاٹا کے رہائشی امیدواروں کے لئے 3 سال اور سابقہ فوجی ملازمین کے مطابق رعایت دی جائے گی۔
  3. تمام امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، قومی شناخت کارڈ، ڈومیسائل، تجربہ سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقل اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور اس کے علاوہ سککیل 1 اور 2 کے علاوہ تمام امیدواران (مبلغ- 100/- روپے کا پوسٹل آرڈر یا بینک ڈرافٹ بنام کمانڈنٹ آرڈیننس ڈپو نوشہرہ کیونٹ پر ارسال کریں)۔ امیدوار اپنی درخواست میں اسامی کا نام، موبائیل نمبر اور مکمل پتہ لازمی تحریر کریں۔
  4. درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر موصول ہونی چاہئے۔ دیر سے اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
  5. درخواست کنندہ بیک وقت ایک پوسٹ کے لئے اپلائی کر سکتا ہے۔ ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے آنے والوں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔