Job Advertisement - Station Supply Depot Army Service Corps Quetta Cantt
بھرتی برائے سول ملازمین
اسٹیشن سپلائی ڈپو آرمی سروس کور کوئٹہ کینٹ میں مندرجہ ذیل آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں جو سندھ (دیہی) کے خواہش مند حضرات اپنی درخواستیں ہمراہ رابطہ نمبر، تصدیق شدہ شناختی کارڈ، ڈومیسائل تعلیمی اسناد اور دو عدد تصاویر اس اشتہار کے شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندر بذریعہ ڈاک درج ذیل پتہ پر ارسال کریں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔