ضرورت برائے سول سٹاف - آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر ملتان

ضرورت برائے سول سٹاف

1. آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر ملتان میں فیلڈ رکروڈر (بی پی ایس-1) کی آسامی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ جس میں عمر کی حد 18 سے 30 سال اور تعلیمی قابلیت کم از کم مڈل ہوگی۔

2. صرف ملتان ڈویژن کے امیدوار درخواستوں کے ساتھ قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور تعلیمی اسناد کی تین تصدیق شدہ کاپیاں بمعہ پاسپورٹ سائز تصاویر 28 اگست 2026 تک دفتر ہذا میں جمع کروائیں۔

3. صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔