✓ Government Job Interview Date: 13 October 2026 Walk-In Interview

Introduction

ڈی پریذیڈنٹ باڈی گارڈز اسلام آباد میں مندرجہ ذیل اسامیاں خالی ہیں۔ راولپنڈی / اسلام آباد کے رہائشی بھرتی کے خواہشمند حضرات دیے گئے پتے پر مورخہ 13 اکتوبر 2026 کو صبح 0830 بجے تشریف لائیں اور اپنے ساتھ تعلیمی کوائف، ڈومیسائل اور قومی شناخت کار لازمی ساتھ لائیں۔ ضروری شرائط درج ذیل ہیں:

Job Vacancies & Eligibility Criteria

نمبر شمار آسامي کا نام بنیادی سکیل آسامیاں عمر کی حد قد کم از کم تعلیمی قابلیت
1 مالی 1 3 18-30 سال 5'-4" پرائمری
2 چوکی دار 1 1 18-30 سال 5'-4" پرائمری
3 سینیٹری ورکر 1 1 18-30 سال 5'-4" پرائمری

Interview & Required Documents Instructions

  • مورخہ 13 اکتوبر 2026 کو صبح 0830 بجے براہ راست انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔
  • تعلیمی کوائف، ڈومیسائل اور قومی شناخت کارڈ کی اصل نقول ساتھ لانا لازمی ہے۔
  • یہ اسامیاں صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے رہائشی حضرات کے لیے ہیں۔
Official President Body Guards Job Advertisement
Official Advertisement Reference (266.jpg)

Contact & Interview Venue

کمانڈنٹ ڈی پریذیڈنٹ باڈی گارڈز
اسلام آباد، ایوان صدر کالونی نزد امام بری سرکار
فون نمبر برائے رابطہ: 0312-6960693