Job Advertisement - The Women University Multan
🏛️
خواتین یونیورسٹی ملتان
ڈیلی ویجز بھرتیاں
خواتین یونیورسٹی ملتان میں مندرجہ ذیل اسامیاں خالی ہیں، اور ان پر عارضی حضرت کی بنیاد پر اسامیوں پر ڈیلی ویجز (خالصتاً یومیہ اجرت کی بنیاد پر تقرری مطلوب ہیں۔ جن کو مبینہ مشاہرہ مرجوحہ حکومت پنجاب کے منظور شدہ نرخ کے تحت دیا جائے گا۔ ضرورت مند اور اہل افراد یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.WUM.edu.pk سے فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد مکمل کر کے نیچے دیئے گئے شیڈول کے مطابق ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے تشریف لائیں:
نمبر شمار نام اسامی مطلوبہ تعلیمی قابلیت پریکٹیکل / تحریری ٹیسٹ کی تاریخ (بوقت 9:00 قبل دوپہر) انٹرویو کی تاریخ (بوقت 11:00 قبل دوپہر)
1. کارپینٹر تجربہ مند 31-08-2026 03-09-2026
2. پلمبر تجربہ مند
3. الیکٹرنشین تجربہ مند
4. سینئر الیکٹرنشین تجربہ مند
5. سی سی ٹی وی کیمرہ آپریٹر تجربہ مند
6. سوئیپر تجربہ مند
7. بس ڈرائیور
(HTV + PSV License Holder)
تجربہ مند 31-08-2026 03-09-2026
8. بس کنڈکٹر تجربہ مند
9. میکینک (بس) تجربہ مند
10. روڈی سپیکر تجربہ مند 01-09-2026 03-09-2026
11. پینٹر (تنگ) تجربہ مند
12. ڈش واشر تجربہ مند
13. کک تجربہ مند 01-09-2026 03-09-2026
14. ویٹر (خاتون) تجربہ مند 01-09-2026 03-09-2026
15. ایا (خاتون) تجربہ مند
16. لیب اسسٹنٹ تجربہ مند 02-09-2026 04-09-2026
17. کوچ تجربہ مند
18. نائب قاصد تجربہ مند
ضروری ہدایات برائے قواعد و ضوابط:
  1. درخواست گزار مطلوبہ فارم جمع اصل دستاویزات (شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور تجربہ سرٹیفکیٹ) کے ہمراہ اس کی بنیاد پر / پریکٹیکل ٹیسٹ والے دن اور دیئے گئے شیڈول کے مطابق تشریف لائیں۔ مہربوراں اس تمام دستاویزات کی ایک مصدقہ نقل درخواست فارم کے ساتھ اور پروسیسنگ فیس کے ساتھ ساتھ 200/-Rs فی پوسٹ اکاؤنٹ نمبر 1776-7901964807 نام "ائکان اکاونٹ خواتین یونیورسٹی ملتان" حبیب بینک لمیٹڈ میں جمع کرا کر اصل ادشدہ چالان لائف کر کے اس کے بلاک و دیگر کاپی کے ہمراہ لائیں۔
  2. عارضی خالصتاً یومیہ اجرت کی بنیاد پر یہ دورانیہ کسی بھی صورت میں زیادہ سے زیادہ 89 دن کا ہوگا۔ جس کے بعد اگر یونیورسٹی کو ضرورت برتی اور امیدوار کی کارکردگی تسلی بخش ہو تو مدت ملازمت کے دورانیہ میں توسیع کی جاسکتی ہے۔
  3. یونیورسٹی بلا اظہار وجوہ درخواستوں کو مسترد / اشتہر شدہ اسامیوں پر تقرری روک دینے یا درخواست کو منسوخ یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ یہ تقرری عارضی قطعی ہوگی جو جس کا نا کانا لازم ہوگا۔
  4. صرف شارٹ لسٹ شدہ امیدواران جنہیں ٹرانسفر پریکٹیکل بھی ٹیسٹ میں پاس کیا گیا ہو ان کا کامیابی امیدواروں کے لئے بلایا جائے گا۔ اور ان مقصصد کے لئے آنے والے امیدوار کو کوئی TA/DA ادا نہیں کیا جائے گا۔
  5. ایسے تمام امیدواران یونیورسٹی تشریف لانے سے پہلے، ویژن کیمپم کار رہے ہیں۔ وہ مقررہ تاریخ پر ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے تشریف لائیں۔ بصورت دیگر امیدوار ذمہ دارانہ کیا جائے گا۔